لاڑکانہ میں ایچ آئی وی کیسز کی تعداد 326 ، شکارپور میں 11ہوگئیMay 10, 2019By ویب ڈیسک0 ڈاکٹر سکندر میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ گزشتہ 13 روز میں 7 ہزار سے زائد مرد خواتین اور بچوں کی بلڈ اسکریینگ کی گئی ۔
لاڑکانہ : 13 بچوں میں ایچ آئی وی ایڈزکے جراثیم پائے جانے کا انکشافApril 25, 2019By ویب ڈیسک0 صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کے 13 بچوں کے خون کے نمونوں میں ایچ آئی وی ایڈزکے جراثیم پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، بچوں کی عمریں 4 ماہ سے 8 سال تک ہیں۔