انجکشن سے بینائی ، ملتان اور صادق آباد میں بھی کیسز رپورٹ ، 2 افراد کیخلاف مقدمہSeptember 24, 2023ویب ڈیسک0 ملزمان ایک انجکشن پر ایک لاکھ روپے کما رہے تھے ، دوائی مارکیٹ سے اٹھا لی ، ڈاکٹر ندیم ، ڈاکٹر جمال ناصر