سان فرانسسکو میں 28 جنوری کو خالصتان ریفرنڈم غیرسرکاری ہے، ویدانت پٹیل
بھارت مسلمانوں اور ان کے مقدس مقامات سمیت مذہبی اقلیتوں کا تحفظ اور سلامتی یقینی بنائے۔
بھارت ملکی قانون سازی اور عدالتی فیصلوں کے بہانے اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔
تقریب وزیر اعظم مودی کی جانب سے مندر کا پہلا سنگ بنیاد رکھنے کے دو سال بعد ہوئی
محمد عامر عرف بلبیر سنگھ نے بابری مسجد کو شہید کرنے کے چھ ماہ بعد اسلام قبول کیا تھا
فلمی اداکار شاہ رخ خان ثالثی کرانے پہ رضامند بھی ہو گئے تھے لیکن پھر بات آگے نہیں بڑھ سکتی تھی۔
بابری مسجد انہدام کا فیصلہ سنانے والے اسپیشل جج ایس کے یادیو نے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دی تھی کہ ان کی ذاتی سیکیورٹی بڑھائی جائے۔
بابری مسجد کا انہدام کسی باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت نہیں کیا گیا تھا، عدالت
آرایس ایس اوربی جے پی ہندوتوا ایجنڈے کے فروغ میں مصروف ہیں، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی