اے ٹی ایم اسکینڈل، چینی باشندے کو چھ سال تین ماہ قید کی سزاMarch 4, 2020By ویب ڈیسک0 کراچی کی عدالت نے مجرم کو دس لاکھ سے زائد جرمانے کی سزا بھی سنادی