جاپان میں اسکرین ٹائم محدود کرنے کا قانون زیرغورAugust 27, 2025ویب ڈیسک0 کام اوراسکول کے علاوہ روزانہ صرف 2 گھنٹے اسکرین استعمال کی اجازت، رات 9 یا 10 بجے پابندی کی تجویز