وفاقی حکومت عام شہریوں کی سہولت کیلئے اسلام آباد میں 19کھوکھے لگائیگیAugust 1, 2019By فرید صابری0 وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اسلام آباد کو ایک مثالی دارالحکومت بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔
’ایسےوفاقی وزیر بھی ہیں جن کے اسلام آباد میں کھوکھے ہیں‘August 1, 2019By فرح مہہ جبین0 جسٹس عامرفاروق اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی۔ مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز عدالت کے سامنے پیش ہوئے ۔