عمران خان کی اسد عمر کو مرضی کی وزارت کی پھر پیشکشApril 19, 2019By سرفراز راجا0 سابق وزیر خزانہ اور وزیراعظم کا واٹس ایپ پر رابطہ ہوا۔ اسد عمر نے عمران خان سے کوئی اور وزارت لینے سے معذرت کرلی