کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر پر بھی 9 مئی کے حملوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
پی ٹی آئی کے سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخواکا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
میرے خلاف ایڈیٹیڈ فیبریکیٹیڈ آڈیو کی سازش تیار کی گئی۔
مختلف اجلاسوں اور بریفنگز کی باتوں کو ملا کر من گھڑت آڈیو بنائی گئی ہے، سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردی گئی۔
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا کہ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی قیادت حقیقت پسندانہ رویہ اپنائے۔
کورونا کو شکست دینے کے بعد زندگی رہی تو آنے والی عید کی خوشیاں خوب منائیں گے،اجمل وزیر
ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، اجمل وزیر
چند روز میں یومیہ 2 ہزار ٹیسٹ کی سہولت حاصل کرلیں گے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا