ہالی ووڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگر نے کہا تھینک یو پاکستانMay 29, 2023By Fahad Bin Shakir0 آرنلڈ شوارزنیگر نے پاکستانی مداحوں کا شکریہ نئی سیریز ’ فوبر‘ کے پاکستان میں نیٹ فلکس پر ٹاپ ٹرینڈ بننے پر ادا کیا ہے۔