مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 کشمیری شہید کر دیے گئے

دو دن میں  قابض فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد 5 ہو گئی

ایما واٹسن فلسطینیوں کی آواز بننے پر یہود دشمن قرار

ہالی ووڈ اداکارہ نے فلسطینی احتجاج کی تصویر شئیر کی جس پر ’یکجہتی ایک فعل ہے‘ کے الفاظ درج تھے

بیٹی کو کیوں ڈانٹا ؟ بھارتی فوجی نے ٹیچر کو گولی مار دی

بھارتی فوجی کے خلاف رپورٹ درج کر لی گئی لیکن وہ فرار ہو گیا

بنگلہ دیش کی نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں8 وکٹوں سے شکست

10سال بعد کوئی ایشین ٹیم نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ  میچ جیتنے میں کامیاب

فی گھنٹہ3کھرب 34 ارب روپے کی کمائی

عالمی میڈیا کے مطابق ٹیسلا کے حصص پیر کو 13.5 فیصد بڑھ کر 1,199.78 ڈالر ہو گئے

ماضی کی حکومتوں نے اسٹیٹ بینک کی خود مختاری پر دستخط کیے، مزمل اسلم کا دعویٰ

گورنر اسٹیٹ بینک کو کس طرح لگانا ہے؟ اس کا طریقہ ہم نے طے کیا، ترجمان وفاقی وزارت خزانہ

ن لیگ عمران خان سے گھبراتی ہے، نواز شریف کا اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ رہتا ہے: اعتزاز احسن

ن لیگ کو لگتا ہے عمران خان سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے، پیپلزپارٹی کے رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

پی ٹی آئی سرخرو ہوئی، ن لیگ اور پی پی کے اکاؤنٹس کی بھی اسکروٹنی ہو: فواد چودھری

ن لیگ نے 9 اکاؤنٹس الیکشن کمیشن سے چھپائے، پیپلزپارٹی نے بھی اکاؤنٹس نہیں بتائے، فرخ حبیب کی میڈیا بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز