دونوں ماڈلز میں 50 میگا پکسل کا مرکزی کیمرہ دیا گیا ہے
کھانا پکانے میں مدد کریں اور بدلے میں کھانا حاصل کریں
فیصلہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے توانائی پرمنفی اثرات کے پیش نظر کیا گیا، وزیراعظم انور ابراہیم
افغان طالبان اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال سے روکیں ، آئی ایس پی آر
انڈیکس پر اثر انداز ہونے والے بڑے شیئرز، جن میں ایم اے آر آئی، او جی ڈی سی، پی او ایل، پی پی ایل، ایم سی بی، میزان بینک، نیشنل بینک اور یو بی ایل شامل ہیں
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 4 اپریل تک بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
صارفین سے وصول کیے گئے ایس ایم ایس چارجز کا ایک سالہ مکمل ریکارڈ فراہم کیا جائے، کمیٹی چیئرمین کی بینکوں کو ہدایت
عمران خان کی شخصیت نہایت کرشماتی ہے
پاکستانی عوام کی محبت کو ایران کبھی نہیں بھولے گا، ایرانی شہری