Author: ارشد چوھدری
پنجاب حکومت نے سرکاری خزانے سے 17 کروڑ 47 لاکھ روپے کی خطیر رقم سے گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔
فواد چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف کو جیل سے رہا ہوئے ایک ہفتہ ہوگیا۔ نوازشریف کے کسی اسپتال میں داخل ہونے کی ابھی خبر نہیں آئی
الیکشن سے قبل بھی شاہ محمودقریشی اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان وزارت اعلیٰ پر اختلافات سامنے آئے تھے
بھارتی سپریم کورٹ نے نہتے مسافروں کے قتل میں ملوث انتہا پسندوں کو بری کرکے زخموں پر نمک چھڑکا، مظاہرین
ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا ہے کہ میرا ٹوئٹر اکاؤنٹ شکایت کے باعث جزوی طور پر معطل کیا گیا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف کھل کر میدان میں آگئی ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری کو غدار وطن قرار دینے کے لیے ایک کے بعد دوسرا مطالبہ سامنے آگیا ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو غدار وطن قرار دینے کے مطالبے کی ایک اور قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی ہے ۔ قرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے قرارداد میں کہا گیا ہے کہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے ایوان کی رائے ہے کہ بلاول بھٹو کا کالعدم تنظیموں کے حوالے…
وزیر اعلیٰ پنجاب نے چند صوبائی وزرا کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کیا تھا جس پر انہیں کابینہ میں ردوبدل کا اختیار دیا گیا ہے۔
اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ بدستور برقرار رکھا گیا ہے۔