پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔
بابر اعظم نے پی ایس ایل میں تین مختلف ٹیموں کی نمائندگی کی جن میں اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز اور پشاور زلمی شامل ہے۔
پی ایس ایل 11، پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو شکست دی دے
بابراعظم نے پی ایس ایل میں کھیلے گئے 105 میچز میں 4 ہزار مکمل جن میں دو سنچریاں اور 37 نصف سنچریاں شامل ہیں۔
واضح رہے چند روز قبل بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین 12 ہزار رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے 338 اننگز میں 12 ہزار مکمل کرکے ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کا ریکارڈ توڑا تھا۔
