امریکی ریاست نیوجرسی کے ریسٹورنٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
ریسٹورنٹ حکام متعدد نقاب پوش حملہ آور ریسٹورنٹ میں داخل ہوئے تھے، جس کے بعد انہوں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے بعد پولیس نے فوری موقع پر پہنچ کرعلاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
🇺🇸🚨 Tiroteo en Chick-fil-A de Union, Nueva Jersey, deja al menos 6 personas baleadas y 1 muerto, según reportes preliminares.
Varias víctimas fueron trasladadas a hospitales. Autoridades investigan el ataque sin información aún sobre sospechoso o motivo. pic.twitter.com/Xrdft0Kgce
— Global Network News 🌎 (@GlobalNetw33) April 12, 2026
امریکی میڈیا نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں تاہم اس حوالے سے مزید معلومات بعد میں جاری کی جائیں گی۔
