اسلام آباد میں جاری ایران ، امریکا مذاکرات کے دوران نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا ٹویٹ توجہ کا مرکز بن گیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ’’اوراللہ صبرکرنےوالوں سےمحبت کرتاہے‘‘اسحاق ڈارنےقرآنی آیت اپنےٹویٹراکاؤنٹ سےشیئرکر دی۔
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) April 11, 2026
علاوہ ازیں نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسےایران کےمرکزی بینک کےگورنرنے بھی ملاقات کی،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Governor of the Central Bank of Iran, Dr. Abdolnasser Hemmati called on Deputy Prime Minister/ Foreign Minister, Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 today, on the sidelines of the #IslamabadTalks.
Both sides emphasised the importance of sustained dialogue and noted that… pic.twitter.com/IftAGuSbWW
— Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) April 11, 2026
دونوں جانب سےمسلسل مکالمےکی اہمیت پرزوردیاگیا۔
