پاکستانی عوام نے بھی حکومت کی جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کردی۔
ایپسوس سروے کے مطابق جنگ بندی کیلئے ثالثی کے معاملے پر عالمی سطح پر پاکستان سے متعلق مثبت تاثرات ابھرے۔
پاکستان کے لڑاکا طیارے ایران پہنچ گئے
پاکستان کی سفارتی کوششوں کووسیع پیمانے پر سراہا جارہاہے،عالمی برادری جنگ بندی ممکن بنانے پر پاکستان کاشکریہ ادا کررہی ہے۔
سروے کےمطابق 8اپریل کے بعد پاکستان سے متعلق عالمی تاثرات 71فیصد مثبت ہیں۔
