ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں بڑا اضافہ ہوگیا، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردئیے۔

مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2کروڑ20 لاکھ ڈالرز اضافہ سے 16ارب37کروڑڈالر ہوگئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے بڑی ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا، دفاتر بند
اسی طرح کمرشل بینکوں کےذخائر ایک کروڑ ڈالر اضافے سے 5ارب36کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئے ہیں۔
ملکی مجموعی ذخائر 3کروڑ20 لاکھ ڈالرز بڑھ کر 21ارب73کروڑ ڈالرز تک جا پہنچے ہیں۔
