وزیراعظم شہباز شریف نے تھائی لینڈ کے وزیراعظم انوتن چرنویرا کول کو دوبارہ عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ انہیں یقین ہے کہ انوتن چرنویراکول کی قیادت میں تھائی لینڈ ترقی کی راہ پر مزید آگے بڑھے گا۔
شہباز شریف نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
قطر سے ایل این جی سپلائی متاثر، طلب میں مینجمنٹ ناگزیر ہے،اویس لغاری
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ ملے گا اور مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دی جائے گی۔
