قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے شیرخورمہ تیار کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔
عیدالفطر کے موقع پر بابر اعظم کُک بن گئے۔ وہ سویاں پکانے کے لیے کچن پہنچ گئے، انہوں نے اپنی کوکنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر لوڈ کر دی۔
قومی کرکٹر نے روایتی شیر خورمہ تیار کیا، انہوں نے تیار کرکے اسے چکھا اور لذیذ ہونے کا اشارہ دیا۔
پی ایس ایل کیلئے بنگلادیش کے کھلاڑیوں کو این او سی جاری
جیسے ہی ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی تو ان کے مداحوں نے انہیں عید کی مبارک دی اور کرکٹ کے بعد کوکنگ میں ان کی صلاحیتوں کی تعریف بھی کر ڈالی۔
