حسین طلعت بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے کے دوران کندھے کی انجری کا شکار
حسین طلعت بنگلہ دیش فیلڈنگ کرتے ہوئے کندھے کی انجری کا شکار ہوئے
ابتدائی تشخیص کے بعد، حسین طلعت کو تفصیلی معائنے کے لیے ہسپتال لے جایا گیا
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.