مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 2سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی۔
برطانیہ میں خام تیل91 ڈالر فی بیرل سے مہنگا ہوگیا،ایک ہی دن میں خام تیل کی قیمت میں 7فیصد کے قریب اضافہ ہوا۔
پیٹرول پر 50 فیصد کٹ کی خبر بے بنیاد، قیمتوں میں ردوبدل 8 مارچ کو ہوگا، رانا احسان افضل
امریکا کا ویسٹ ٹیکساس خام تیل نو فیصد سے زائد مہنگا ہوا،فی بیرل قیمت نواسی ڈالر فی بیرل کے قریب جا پہنچی۔
اسی طرح عالمی مارکیٹ میں قدرتی گیس کی قیمت میں بھی 3 فیصد کے قریب اضافہ ہوا۔
