ملک میں سال کا پہلا چاند گرہن جزوی طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دوپہر ایک بج کر 44منٹ پر ہوا تھا ،چاند گرہن کا عروج 4 بج کر 34 منٹ پر ہوا۔
امریکا میں چاند گرہن کا نظارہ دیکھا گیا ،پاکستان میں دن کی وجہ سے مکمل چاند گرہن نہیں دیکھا گیا۔ایشیائی ممالک میں چاند گرہن دیکھا جا رہا ہے۔
