ایرانی صدرکا کہنا ہے کہ ملک میں صورتحال غیرمعمولی ہے مگر ملک مفلوج نہیں ہوا۔
در ارتباط مستقیم با استانداران هستیم. شرایط خاص است، اما کشور متوقف نشده است. در سراسر کشور فعالیتهای جاری برقرار است. با تفویض اختیارات لازم به استانها، تصمیمگیریها سریع و متناسب با شرایط محلی انجام میشود.
انسجام ملی سرمایه اصلی ماست.#دولت_پای_کار_مردم— Masoud Pezeshkian (@drpezeshkian) March 3, 2026
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران بھر میں معمول کے مطابق سرگرمیاں جاری ہیں،تمام گورنرز کے ساتھ رابطے میں ہیں،قومی اتحاد ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہے۔
یاد رہے ایران اور امریکا ، اسرائیل کے درمیان جاری جنگ چوتھے روز میں داخل ہوگئی ہے ۔
