ایران جنگ کے اثرات سونے کی قیمت پر بھی اثرانداز ہونے لگے، نرخ میں بڑا اضافہ ہو گیا۔
فی تولہ سونے کے نرخ 13ہزار300روپے بڑھنے سے نئی قیمت 5 لاکھ 63 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔
10گرام سونا 11 ہزار 402 روپے مہنگا ہونے سے نئے نرخ 4 لاکھ 83 ہزار 420 روپے ہو گئے ہیں۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 133 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس قیمت 5411 ڈالر ہو گئی ہے۔
ایران جنگ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو تاریخی جھٹکا
پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت میں 188 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 10050 روپے ہو گئی ہے۔
