محکمہ موسمیات نے بارشوں کے بارے میں پیشگوئی کر دی۔
رمضان کے دوران فروری کے آخر اور مارچ کے آغاز میں بالائی علاقوں میں بارشیں ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
سمندری ہواؤں کی بحالی کے بعد ہوا میں نمی کا تناسب زائد ہونے کی وجہ سے کراچی کے مضافات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔
کراچی میں بارش کا امکان نہیں ہے، مارچ کے دوسرے ہفتے میں کراچی میں گرمی کی شدت بڑھ سکتی ہے۔
علیمہ خان نے مستعفی ہونیکا پیغام بھیجا نہ خود چیئرپرسن بننے کی خواہش ظاہر کی ، بیرسٹر گوہر
محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں فروری کے آخر اور مارچ کے شروع میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
