پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخی سنگ میل عبور، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 91 ہزار کی حد عبور کر گیا۔
بازار حصص میں کاروباری ہفتے کا آغاز 1865 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 91 ہزار کی نئی بلند ترین سطح عبور کر گیا۔
نئی تاریخ رقم، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے
ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ایک پیسے سستا ہو گیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 85 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
