سابق قومی فاسٹ بولر شعیب اختر(shoaib akhtar) نے ایکس پر اپنی صحت سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید جاری کردی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میری صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں گردش کررہی ہیں،میں بالکل ٹھیک ہوں الحمدللہ۔
جو ویڈیو گردش کررہی ہے وہ تین سال پرانی ہے جب میں نے گھٹنے کی سرجری میلبرن میں کروائی تھی۔
