کراچی ڈیفنس(karachi defence) میں دو مقامات پر چھاپوں کے دوران سرمایہ کاری کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے غیرملکی پکڑے گئے۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اورحساس اداروں نے ڈی ایچ اے فیز ون اور فیز سکس اتحادمیں مشترکہ کارروائی کی۔
لاہور میں 7 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ڈاکٹر گرفتار
چھاپے کے دوران غیر ملکی شہریوں کو حراست میں لے کر ان سے اہم اورحساس نوعیت کا ڈیٹا قبضے میں لے لیا گیا۔
گرفتار افراد پونزی اسکیم کے ذریعے ایک منظم اور وسیع نیٹ ورک چلا رہے تھے۔ حکام کےمطابق نیٹ ورک سے منسلک دیگر افراد کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائیاں جاری ہیں۔
