لاہور کے علاقے گلشن راوی میں 7 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والا ڈاکٹر گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ڈاکٹر نے بچے کو زیادتی کی نیت سے اغوا کی کوشش کی، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
لاہور میں ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم اسکول سے گھرجاتے بچے کو گھسیٹ کر کلینک میں لے جانے لگا ، پولیس نے موقع پر پہنچ کو بچے کو بازیاب کروایا۔ ڈاکٹر کے کلینک سے شراب بھی برآمد ہوئی، پولیس نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

