چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پیٹرول کی قیمتوں پر گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی۔
سنیٹرکامل علی آغا نے کہا کہ عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہورہی ہے،پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کانام نہیں لے رہیں۔
پیٹرول سے چلنے والی گاڑیوں سمیت کون سی ٹیکنالوجیز ختم ہونے والی ہیں؟ حیران کن دعویٰ
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک نے جواب میں کہا کہ بلوچستان کی محرومی مٹانے کیلئے پیٹرول پر لیوی 8 اور ڈیزل پر 7روپے فی لیٹر رکھی ہے۔
این25 منصوبے کی فنڈنگ کے لیے لیوی لگائی گئی،پیٹرولیم لیوی سے 66 ارب روپے اکٹھے ہو ئے ہیں۔
