لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں باؤلر نعمان علی نے جنوبی افریقہ کیخلاف 6 وکٹیں حاصل کر لیں۔
یہ نواں موقع تھا جب انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 5 یا اس سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔
نعمان علی پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 5 وکٹیں حاصل کرنے والے لیفٹ آرم اسپنر بن گئے ہیں۔
✨ @Ali17Noman now holds the most five-wicket hauls (9️⃣) by a Pakistan left-arm spinner in Test cricket 🇵🇰👏 He overtakes the legendary Iqbal Qasim, who had 8️⃣ fifers 💫#PAKvSA | #GreenPeYaqeen pic.twitter.com/L6MFYFSpPQ
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 14, 2025
یہ بھی پڑھیں: بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے سے قبل آسٹریلیا کو دھچکا، دو اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر
اس سے قبل یہ اعزاز اقبال قاسم کے پاس تھا۔ جنہوں نے 8 مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کی تھیں۔
