اسٹیٹ بینک نے 14 اگست بروز جمعرات یومِ آزادی کے موقع پر چھٹی کا اعلان کر دیا۔
بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں تمام مرکزی بینک دفاتربند رہیں گے۔
14 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
یہ تعطیل حکومتِ پاکستان کی جانب سے قومی دن کے طور پر مقررکردہ سرکاری تعطیل کے تحت ہو گی۔

