امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے ،فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا کیا معنی رکھتا ہے، جب وہاں کوئی مستحکم حکومت ہی موجود نہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برطانیہ اور امریکا دنیا میں مزید امن لانے کے لیے بہت کچھ کر سکتے ہیں،مشرق وسطیٰ میں مقاصد کے حصول کے طریقہ کار پر ہمارا برطانیہ سے اختلاف ہو سکتا ہے۔
دانش الہٰی نے بوسٹن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
برطانوی وزیر خارجہ کیساتھ اقتصادی شراکت داری، بشمول ٹیکنالوجی پر بات کروں گا۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا تھا کہ برطانیہ اور امریکا کے تعلقات ایک شاندار مرحلے میں ہیں۔
غزہ کی صورتحال پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے بات کروں گا۔
