بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر پاکستان کیخلاف جھوٹا پراپیگنڈہ شروع کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان پر سیزفائر کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے ، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل او سی پر فائرنگ کی۔
احتجاج کے نام پر قومی مؤقف کو نقصان نہ پہنچایا جائے،اسپیکر پنجاب اسمبلی
دوسری جانب بھارتی فوج نے اپنے میڈیا کے پاکستان پرسیزفائر کی خلاف ورزی کے الزام کو جھٹلادیا ہے۔
بھارتی فوج نے وضاحت جاری کی ہے کہ ’’واضح کرناچاہتےہیں سیز فائر کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی‘‘۔
