مری میں وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکار

Ameer Maqam

مری میں وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں  5 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق حادثہ پروٹوکول کی گاڑی کو پیش آیا ،وفاقی وزیر حادثے میں محفوظ رہے ،امیر مقام آزاد کشمیر کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد آرہے تھے۔

پاکستان ریلویز نے رواں سال 75ارب روپے کی ریکارڈ آمدن حاصل کرلی

امیر مقام کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،زخمی ہمارے ساتھی ہیں، ہر ممکن مدد فراہم کریں گے ۔

حادثے میں زخمی افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں