پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی رنگارنگ افتتاحی تقریب پنڈی اسٹیڈیم میں ہوئی۔
راولپنڈی میں منعقد ہونے والی تقریب کا آغاز فلائنگ مین کے جیٹ پروپلژن کے مظاہرے کے ساتھ کیا گیا اور پی ایس ایل 10 کی ٹرافی سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر کے سپرد کی جنہوں نے ٹرافی اسٹیج پر رکھی۔
بعد ازاں قومی ترانہ پڑھا گیا، تقریب کی میزبانی کے فرائض حمزہ علی عباسی اور زینب عباس نے نبھائے۔
رنگارنگ تقریب میں عابدہ پروین، ینگ اسٹنر ، علی ظفر اور ابرار الحق نے شاندار پرفارمنس دکھائی ، اسٹیڈیم کھچا کھچ شائَقین سے بھر گیا۔
پی ایس ایل 10 کی فاتح ٹیم کو ساڑھے 14 کروڑ روپے کی انعامی رقم ملے گی
پی ایس ایل شیڈول
View this post on Instagram
