سوئی سدرن نے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔
سوئی سد رن گیس کمپنی نے موسم گرما کے دوران کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی
گیس لوڈشیڈنگ کے نئے شیڈول کے تحت صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک گیس کی فراہمی جاری رہے گی۔
ترجمان کے مطابق رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک گیس کی فراہمی بند رہے گی اور صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک گیس عوام کے لئے دستیاب ہو گی۔
