سینچورین ٹیسٹ میں شکست،پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 7ویں سے 8ویں نمبر پر چلا گیا


سینچورین ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر تنزلی ہو گئی ہے۔

پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 7ویں سے 8ویں نمبر پر چلا گیا،پاکستانی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر بنگلہ دیش سے بھی نیچے چلی گئی۔

ملک میں سونےکی قیمتوں میں استحکام

جنوبی افریقا پہلے، آسٹریلیا دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر ہے،نیوزی لینڈ چوتھے، سری لنکا پانچویں اور انگلینڈ چھٹے نمبر پر موجودہے۔بنگلہ دیش 7ویں، پاکستان 8ویں اور ویسٹ انڈیز 9ویں نمبر پر ہے۔

پاکستان کیخلاف جیت کیساتھ ہی جنوبی افریقہ نےلارڈز میں شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چمپیئن شپ کے فائنل میں پہلی دفعہ جگہ بنالی، دوسری ٹیم کے لیے ابھی دیگر سرفہرست ٹیموں کو سر دھڑ کی بازی لگانی ہوگی تاہم آسٹریلیا کو بھارت پر معمولی برتری حاصل ہے جبکہ نیوزی لینڈ اور سری لنکا بھی ان کے قریب ہیں۔


متعلقہ خبریں