پی ٹی آئی نے سلمان احمد کی پارٹی رکنیت معطل کر دی


پاکستان تحریک انصاف نے سلمان احمد کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔

جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سلمان احمد مسلسل پارٹی میں تقسیم اور عدم اطمینان کا کردار ادا کر رہے تھے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی کمی

تحریک انصاف نے متعدد بار سلمان احمد کو وارننگ بھی جاری کی، رویہ تبدیل نہ کرنے پر سلمان احمد  کو پارٹی سے نکال دیا گیا ہے ۔

سلمان احمد کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کور کمیٹی میں کیا گیا،چیئرمین بیرسٹر گوہر نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں