سونے کی قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے تولہ ہوگئی

سونے کی قیمت

ملکی صرافہ مارکیٹس میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کم ہوگئی۔

اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونے کی قیمت 258 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 29 ہزار 252 روپے ہوگئی ہے۔

مرغی کا گوشت 504 روپے کلو ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 3 ڈالر کم ہو کر 2562 ڈالر فی اونس رہا۔ گزشتہ روز سونے کے فی تولہ نرخ 1300 روپے بڑھے تھے۔


متعلقہ خبریں