کے پی کے حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہار کردیا

muzamil aslam

خیبر پختونخوا کی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم  کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے پیکج کی منظوری خوش آئند ہے ۔

ستمبر اور اکتوبر میں مہنگائی 8 سے 9 فیصد کے درمیان رہے گی ،وزارت خزانہ

خیبر پختونخوا کابینہ نے قومی مالیاتی معاہدے کے بعض نکات پر تحفظات کا اظہارکیا ہے، خیبر پختونخوا کابینہ نے قومی مالیاتی معاہدے کا شق وار جائزہ لیا،صوبائی کابینہ نے بعض نکات سے متعلق وضاحت طلب کی۔

خیبر پختونخوا کابینہ نے محکمہ خزانہ کو تحفظات وفاقی حکومت کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں