آئی جی بلوچستان تبدیل، معظم جاہ انصاری تعینات

moazzam jah

نئے تعینات ہونے والے آئی جی بلوچستان معظم جاہ انصاری ، صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں


آئی جی بلوچستان عبدالخالق شیخ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق معظم جاہ انصاری کو آئی جی بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے،علاوہ ازیں صدر مملکت آصف زرداری سے بلوچستان کے نئے تعینات آئی جی معظم جاہ انصاری نے ملاقات کی۔

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ گرفتاری جاری

صدر مملکت آصف زرداری نے آئی جی بلوچستان کیلئے نئی ذمہ داریوں پرنیک خواہشات کا اظہارکیا۔

صدر مملکت نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے مؤثر اقدامات لینے کی ضرورت پر زور دیا۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں