پاکستان کے اتھلیٹ معید بلوچ نے ورلڈ ملٹری گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
پاکستان کے اتھلیٹ معید بلوچ نے وینز ویلا میں جاری ورلڈ ملٹری گیمز میں 400 میٹر ریس میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیاہے۔
ارشد ندیم کی دولت میں اضافہ، 47 کروڑ روپے سے زائد کیش انعام جمع ہو گیا
ایونٹ میں معید بلوچ پاکستان ایئر فورس کی نمائندگی کررہے تھے۔یاد رہے کہ پیرس میں ہونے والی اولمپکس میں پاکستان کے مایہ ناز اتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔
پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی شاندار کامیابی پر پاکستان بھر سے انہیں تحفے اور تحائف ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔