وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر اب سائیکلیں دوڑیں گی ، منصوبہ تیار


اسلام آ باد کے شہر یوں کیلئے ایک دلچسپ اور نئی خبر ہے کہ وہ اب دار الحکومت کی سڑکوں پر بلا خوف وخطر سائیکل چلائیں گے جس کیلئے محفوظ با ئیسکل ٹریک بنا ئے جائیں گے۔

بائیسکل چلانے کی عا دت کو فروغ دینے کا مقصد ماحولیاتی آ لودگی میں کمی لانا ہے۔ سی ڈی اے انتظامیہ نے ا س مقصد کیلئے بائیسکلنگ لین منصوبہ تیار کیا ہے۔ منصوبے کے تحت عام بائیسکل کے علاوہ الیکٹر انک بائیسکل بھی متعارف کرائے جائیں گے۔

ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلانے کا ریکارڈ قائم

اسلام آ باد شہر میں بائیسکل کا محفوظ نیٹ ورک تیار کیا جا ئے گا اور اس کا روٹ پورے شہر سے گزرے گا جو 20 سیکٹر زکا احاطہ کرے گا۔


متعلقہ خبریں