انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

dollar

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

پیر کے روز ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ کے بعد محدود پیش قدمی رہی،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50پیسے کے اضافے سے  287روپے کی سطح پر آگیا۔

دوسری جانب انٹربینک میں کاروباری دورانیے کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 27 پیسے کے محدود اضافے سے 285روپے 64پیسے کی سطح پر بند ہوا۔


متعلقہ خبریں