سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کے لیے مقررکردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ یکم نومبر کو سماعت کرے گا۔
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
رجسٹرار سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔
عدالت نے گزشتہ سماعت پر تمام فریقین سے تحریری جواب طلب کیا تھا۔
پی ٹی آئی، ایم کیو ایم، الیکشن کمیشن سمیت دیگر نے نظرثانی درخواستیں واپس لینے کی استدعا کر رکھی ہے۔
