پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں 1250 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
اس اضافے کے ساتھ 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ نو ہزارچھ سو روپے تک پہنچ گئی ہے۔
دس گرام کی قیمت ایک لاکھ 79 ہزار 698 روپے ہو گئی ہے۔10گرام سونے کی قیمت میں 1072روپے کااضافہ ہوا۔

We'd like to show you notifications for the latest news and updates.