پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے۔
دوران کاروبار 100 انڈیکس 253 پوائنٹس بڑھکر 50618 پوائنٹس ہوگیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے کا ہو گیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز بھی مثبت رجحان دیکھا گیا گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ 50365.15 پر بند ہوئی تھی۔
واضح رہے کہ آج انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر 81 پیسے سستا ہوہو کر 278 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔