آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ،ممکنہ پاکستانی سکواڈ سامنے آگیا

pak team

تحفظات دور سنٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ طے پاگیا


آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا ابتدائی خاکہ تیار کر لیا گیا ہے۔

پاکستانی ٹیم پھر نمبر ون بن گئی

ذرائع کے مطابق پاکستان کے 15 ممکنہ کھلاڑیوں میں بابر اعظم ، شاہین شاہ آفریدی، امام الحق، عبداللّٰہ شفیق، فخر زمان شامل ہوں گے۔

انگلینڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

ممکنہ سکواڈ میں محمد رضوان، افتخار احمد اور سعود شکیل بھی شامل ہوں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سلمان علی آغا، شاداب خان اور محمد نواز بھی ممکنہ سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

روہت شرما ایشیا کپ جیت کر بھی پاکستانی ٹیم کو نہ بھولے

حسن علی اور ابرار احمد کا اسکواڈ میں شمولیت کا قوی امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فہیم اشرف، محمد حارث، اسامہ میر اور وسیم جونیئر کا سکواڈ سے باہر ہونے کا امکان ہے۔


متعلقہ خبریں