دعا گو ہوں ، پاکستان ایشیا کپ کا دوسرا میچ بھی جیتے ، امریکی قونصل جنرل


امریکی قونصل جنرل لاہور کرسٹن کے ہاکنز نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو ایشیا کپ کا پہلا میچ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔

ایک ویڈیو بیان میں کرسٹن کے ہاکنز نے کہا کہ میں دعا گو ہوں کہ پاکستان ایشیا کپ کا اگلا میچ بھی جیتے۔

کراچی:نئی امریکی قونصل جنرل نکول ٹیریو نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

واضح رہے کہ ایشیا کپ میں پاک اور بھارت کے مابین میچ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں